30 جولائی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار عراق کے صدر کو تہران میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دینے بغداد گئے ہیں۔

ابنا: بغداد ایر پورٹ پر عراق کے قائم مقام وزیر داخلہ نے ان کا استقبال کیا۔ مصطفی محمد نجار نے صحافیوں سے گفتگومیں کہا تھا کہ وہ بغداد میں عراقی حکام کے ساتھ سکیورٹی مسائل پر گفتگو کریں گے۔ یاد رہے تہران میں اگست میں ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس ہورہا ہے۔

.......

/169